پاکستان
20 اگست ، 2016

بچوں کے اغوا کی 88 شکایات موصول ہوئیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

بچوں کے اغوا کی 88 شکایات موصول ہوئیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

 

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شکیل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہاٹ لائن پر بچوں کے اغواء کی 88شکایات موصول ہوئیں ،زیادہ تر بچوں کو بازیاب کرالیا گیا،گھروں سے بھاگنے والےکئی بچوں نےخودرابطہ کرلیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 24 لاپتہ بچوں کے والدین نے براہ راست رابطہ کیا،ہاٹ لائن کے ذریعے64 شکایات درج کی گئیں،جن بچوں کاپتا لگایاگیاان کےکوائف اکٹھےکئےجارہےہیں،سپریم کورٹ کےحکم پراغواءکی شکایات کے لیےہاٹ لائن قائم کی گئی۔

مزید خبریں :