کھیل
27 اگست ، 2016

پاکستان کے نوفل کلیم نے عمان جونیئر ٹینس کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے نوفل کلیم نے عمان جونیئر ٹینس کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے نوجوان ٹینس کھلاڑی نوفل کلیم نے اپنے پارٹنر کے ہمراہ عمان جونیئر ٹینس کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

اُردن کے دارالحکومت عمان میں کھیلے گئے ایونٹ میں پاکستان کے سید نوفل کلیم اور اُن کے جاپانی پارٹنر یوسوکی نیشیتانی نے فائنل میں الجزائر کے یوسف رھانی اور مصر کے فارس زکریا کو تین سیٹ کے مقابلے میں چار چھ، سات چھ اور سات دس سے شکست دی۔

مزید خبریں :