28 اگست ، 2016
ژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق رات گئے آنے والے زلزلے کی شدت2.4تھی۔
زلزلےکامرکزژوب سے128 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، جس کی گہرائی10کلومیٹرریکارڈکی گئی۔