02 ستمبر ، 2016
وزیر اعظم آج کالا شاہ کاکو میں لاہور ایسٹرن بائی پاس کاسنگ بنیاد رکھیں گے ۔ بائی پاس پر 28 ارب روپے لاگت کاتخمینہ ہے۔
ذرائع کے مطابق بائی پاس لاہور رنگ روڈ پر محمود بوٹی انٹرچینج کے نزدیک سے شروع ہوگا جو 16کلومیٹر طویل ہے اور یہ نیازی انٹرچینج سے 3.3 کلومیٹر دور لاہور رنگ روڈ سے منسلک ہوگا۔