کھیل
03 ستمبر ، 2016

جونیئر ایشیا کپ کیلئےپاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان

جونیئر ایشیا کپ کیلئےپاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان

 

پاکستان ہاکی فیڈریشن نےجونیئر ایشیا کپ کے لیئے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ۔ ایونٹ ڈھاکا میںکھیلا جا ئےگا ۔

پاکستان جونیئر انڈر 18 ٹیم کا انتخاب اسلام آباد میں دو روزہ ٹرائلز کے بعد کیا گیا ۔ٹرائلز میں 18 کھلاڑیوں اور دس اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں کا انتخاب ہوا۔ ٹیم میں دو گول کیپرز ، تین فل بیکس ، چار ہاف بیکس اور نو فارورڈز شامل ہیں ۔ جونیئر ایشیا کپ 24 سے 30 ستمبر تک بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکامیں کھیلا جا ئے گا ۔

مزید خبریں :