پاکستان
05 ستمبر ، 2016

عمران چند روز میں خود نااہل ہوجائیں گے: طلال چوہدری

عمران چند روز میں خود نااہل ہوجائیں گے: طلال چوہدری

شبانہ اکبر...مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم کو نااہل کرانے چلے تھے، چند روز میں خود نااہل ہوجائیں گے۔

طلال چوہدری کا مزید کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان رائے ونڈ شوق سے جائیں، انہیں چائے پانی دیا جائےگا، وزیراعظم اچھے میزبان ہیں ۔

مزید خبریں :