پاکستان
05 ستمبر ، 2016

وزیراعلیٰ سندھ کا شرپسندانہ وال چاکنگ پراظہاربرہمی

وزیراعلیٰ سندھ کا شرپسندانہ وال چاکنگ پراظہاربرہمی

 

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شرپسندانہ وال چاکنگ پراظہاربرہمی کرتے ہوئے آئی جی سندھ اور رینجرز کو کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ تعصب اور نفرت پھیلانے کی کوشش کرنےوالوں کےخلاف ایکشن لیاجائے،پتا لگایا جائے کہ کون سے عناصر دہشت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بھی ہدایت دی کہ ایسے عناصر کے خلاف کارروائی کر کے آگاہ کیا جائے۔

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ بینرز لگانا صوبےکے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے۔

 

مزید خبریں :