07 ستمبر ، 2016
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گرائونڈ میں آج کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔
اس ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔کپتان سرفرازاحمد،خالدلطیف،شرجیل خان،شعیب ملک،بابراعظم ،محمدرضوان،عمادوسیم،سہیل تنویر، وہاب ریاض، محمد عامراور حسن علی ۔
جبکہ انگلش ٹیم میں ایون مورگن (کپتان)، معین علی، سام بلنگز، جے سی بٹلر، الیکس ہیلز، کرس جورڈن، تیمل ملز، لیام پلنکٹ،جیسن رائے،جوئے روٹ، بین اسٹوکس،ڈیوڈ ولی اورعادل رشید شامل ہیں۔
واشنگٹن:ایک طیارہ گرکر تباہ ہوگیا،3 افراد ہلاک،امریکی حکام
واشنگٹن:ریاست جارجیامیں دوران پرواز 2چھوٹے طیارےٹکرائے،امریکی حکام