10 ستمبر ، 2016
پی آ ئی اے کے گراؤنڈ کئے گئے چار اے ٹی آ ر 42 طیارے انجن اوورہالنگ کے بعد استعمال کے قابل ہو گئے ہیں ۔
سی اے اے نے ان طیاروں کو فلائنگ کے لئے کلئیرنس دے دی ہے ایئر لائن ترجمان کے مطابق یہ طیارے اب ایئر لائن فلیٹ میں دوبارہ شامل ہو گئے ہیں۔