پاکستان
10 ستمبر ، 2016

حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخاب ن لیگ نے جیت لیا

حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخاب ن لیگ نے جیت لیا

 

مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان قانون سازاسمبلی کے حلقہ 6ہنزہ میں ضمنی انتخاب جیت لیا، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے شاہ سلیم خان 4ہزار 679ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

آزاد امیدوار کرنل عبیداللہ بیگ نے 4ہزار 25ووٹ لیے۔اکتوبر 2015ءمیں ن لیگ کے میر غضنفر علی خان کو گلگت بلتستان کا گورنر مقرر کیا گیا تھا جس کے بعد سے یہ نشست خالی تھی۔

مزید خبریں :