پاکستان
12 ستمبر ، 2016

عید پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

 

 

وزارت پانی وبجلی نے عید پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کراچی، لاہور، کوئٹہ ،راولپنڈی ، پشاور سمیت ملک بھر میں آج شام 6 بجے کے بعد سے بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

وزارت پانی و بجلی کے مطابق عید کے 3 دن تک بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

مزید خبریں :