13 ستمبر ، 2016
امریکا میں پاکستان سے بھیجے گئے چاول کی کھیپ منسوخ کر دی گئی ہے،چاول کی کھیپ ایک کیڑے کا لارواکی موجودگی کی بنیاد پرمسترد کی گئی۔
امریکی کسٹمز اورزراعت کے ماہرین نے پاکستانی چاول میںکیڑے کے لاروا کی تصدیق کرتے ہو ئے کھیپ کو منسوخ کیا ۔مذکورہ کھیپ امریکا میں ورجینیا پورٹ پر 8 ستمبر کو پہنچی تھی ،کھیپ کی منسوخی کے بعد پاکستان سے کھیپ دوبارہ ا،امریکا بھیجی جائے گی ۔