26 ستمبر ، 2016
ایک دور میں ہاکی اور اسکواش پر پاکستان کی حکمرانی تھی لیکن اب یہ قصہ پارینہ ہوگیاہے۔اب صورتحال یہ ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ’ریو اولمپکس‘ میں شرکت کے لئے کوالیفائی تک نہ کرسکی جبکہ اسکواش میں جہانگیرخان اور جان شیر خان کی کامیابیاں سنہری یادیں بن گئی ہیں۔
کھیلوں میں پاکستان کو زوال کا منہ کیوں دیکھنا پڑا اور ماہرین کی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ۔ آیئے یہ دیڈیو دیکھیں: