پاکستان
10 اکتوبر ، 2016

عمران پر وزارت عظمیٰ تک پہنچنے کیلئے نشہ سوار ہے:اسفندیار ولی

عمران پر وزارت عظمیٰ تک پہنچنے کیلئے نشہ سوار ہے:اسفندیار ولی

 

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہاہے کہ شہروں کو بندکرنا سیاست نہیں، عمران خان پر وزارت عظمیٰ تک پہنچنے کے لیے نشہ سوار ہے۔

سوات میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے اسفندیار ولی نے کہا کہ وزارت عظمیٰ تک پہنچنے کے لیے عمران خان کا راستہ اور طریقہ کار درست نہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی داخلہ اور خارجہ پالیسوں کے ناکامی کے باعث ملک انتہائی نازک دور سے گزررہاہے، غلط پالیسوں کی وجہ سے سارک ممالک نے بھی پاکستان کو تنہا چھوڑ دیا ہے۔

مزید خبریں :