پاکستان
18 اکتوبر ، 2016

پاک فوج کی مشقوں کا آغاز آج سے ہوگا

پاک فوج کی مشقوں کا آغاز آج سے ہوگا

 

پاک فوج کے زیر اہتمام بین الاقوامی مشقوں اور مقابلوں کا انعقاد آج سے پاکستان میں ہورہا ہے۔ ان جسمانی مشقوں کی میزبانی پاک فوج کرے گی۔

جسمانی مشقوں کی افتتاحی تقریب آج منگل 18اکتوبر کو ہوگی اور23 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ ان مشقوں میں میرتھن ریس کے علاوہ، پش اپس، سیٹ اپ، کمبیٹ مہارت کا مقابلہ ہوگا۔

مزید خبریں :