21 جون ، 2012
اسلام آباد. . .. . صدر زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو وزیر اعظم نامزد کر دیا۔ذرائع کے مطابق مخدوم شہاب کاغذات نامزدگی آج جمع کرائیں گے۔صدر زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو وزیر اعظم نامزد کر دیا۔راجا پرویز اشرف متبادل امیدوار ہوں گے۔آج دوپہر دو بجے تک کاغذات جمع کرائے جاسکتے ہیں۔