21 جون ، 2012
برلن… اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم امیزنگ سپائڈر مین کا پریمئر جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہوا۔ برلن میں منعقد امیزنگ سپائڈر مین کی ریڈ کارپٹ تقریب میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اینڈریو گارفیلڈاور اداکارہ ایماسٹون جلوہ گر ہوئے ،اس موقع پراداکار Rhys ifansور فلم کے ہدایت کار بھی موجود تھے۔فلم 28 جون کو جرمنی میں ریلیز کی جائے گی۔