پاکستان
28 اکتوبر ، 2016

کوہاٹ:وزیراعظم نے گیس فراہمی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کوہاٹ:وزیراعظم نے گیس فراہمی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نوازشریف کوہاٹ پہنچ گئے وہ یہاں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے،اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

وزیراعظم مختلف یونین کونسلوں کوگیس فراہمی منصوبےکاسنگ بنیادرکھیں گے،گیس منصوبے پر 3 ارب 81 کروڑ لاگت آئے گی،منصوبہ ضلع کوہاٹ کے عوام کی دیرینہ خواہش ہے۔

گیس منصوبےسےخوشحال گڑھ،چور لکی،اسرزئی،شاہپور کو گیس ملےگی،شیرکوٹ،نصرت خیل،علی زئی اورڈھوڈہ کے عوام کو بھی گیس فراہم ہوگی۔

 

مزید خبریں :