دلچسپ و عجیب
06 نومبر ، 2016

برطانوی پولیس اہلکاروں کی پش اپس، انٹرنیٹ پر ہٹ

برطانوی پولیس اہلکاروں کی پش اپس، انٹرنیٹ پر ہٹ

 

پش اپس کا پوری دنیا میں ٹرینڈ بنتا جا رہا ہے ۔ برطانوی پولیس اہلکاروں نے بھی پُش اُپس لگائے، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر ہٹ ہو گئی۔

برطانیہ کے پولیس اہلکاروں نے ایک نہ دو بلکہ پورے 22پُش اَپس کرنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا اور اُسکی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرتے ہوئے اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بھی پُش اَپس کا چیلنج دے ڈالا ۔

پُش اَپس کرتے اہلکاروں کی ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

مزید خبریں :