11 نومبر ، 2016
بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے صاحب آباد میں گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک جبکہ13 زخمی ہو گئے۔
نئی دہلی کے مضافاتی علاقے میں موجود گارمنٹ فیکٹری میںرات گئے شارٹ سڑکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ۔
رپورٹ کے مطابق آگ کی لپیٹ میں سوئے ہوئے ملازمین آگئے ،جن میں سے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔