انٹرٹینمنٹ
24 نومبر ، 2016

گلوکار سلمان احمد نے بھارت میں کنسرٹ منسوخ کر دیا

گلوکار سلمان احمد نے بھارت میں کنسرٹ منسوخ کر دیا

پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے بھارت میں اپنا کنسرٹ منسوخ کر دیا،وہ بھارتی شہر گوا میں کلچرل ایونٹ میں پرفارم کرنے والے تھے۔

سلمان احمد کا اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کےباعث احتجاجاً کنسرٹ منسوخ کیا ہے۔ 

 

مزید خبریں :