پاکستان
25 جون ، 2012

ایفی ڈرین کیس:وارنٹ گرفتاری کیخلاف علی موسی گیلانی کی درخواست مسترد

ایفی ڈرین کیس:وارنٹ گرفتاری کیخلاف علی موسی گیلانی کی درخواست مسترد

راولپنڈی…ایڈیشنل سیشن جج نے ایفی ڈرین کیمیکل کوٹہ کیس میں رکن قومی اسمبلی علی موسی گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف درخواست کو خارج کردیا ہے اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کیس میں گزشتہ ہفتے راولپنڈی میں مجسٹریٹ کی عدالت سے وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین اور علی موسی گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرئے تھے، مخدوم شہاب الدین تو پشاور ہائی کورٹ سے جاکر ضمانت کرالائے، علی موسی گیلانی نے راول پنڈی میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی جسے آج مستر د کردیا گیا۔

مزید خبریں :