پاکستان
11 دسمبر ، 2016

جنید جمشید کی میت منگل کو ملنے کی توقع ہے، ہمایوں جمشید

جنید جمشید کی میت منگل کو ملنے کی توقع ہے، ہمایوں جمشید

 

جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید کا کہنا ہے کہ جنید جمشید کی میت منگل تک ملنے کا امکان ہے،نماز جنازہ کے لیے جگہ دیکھ رہے ہیں۔

جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے جنید جمشیدکے بھائی ہمایوں جمشید کا کہناتھاکہ جنید کے بےشمار چاہنے والے ہیں، نیشنل اسٹیڈیم جیسی بڑی جگہ دیکھنے کا مقصد یہ ہے کہ جو لوگ نماز جنازہ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں، باآسانی شرکت کرسکیں۔

مزید خبریں :