12 دسمبر ، 2016
نیو زی لینڈ کے وزیر خزانہ بل انگلش نے بطور وزیر اعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جان کے استعفے کے بعد وزیر خزانہ بل انگلش نے ویلنگٹن میں گورنمنٹ ہاؤس میں دیگر وزرا کے سامنے اپنے عہدے کا حلف لیا۔
ان کے وزیر اعظم بننے کے بعد کابینہ میں بھی ردو بدل کا امکان ہے ۔
بل انگلش 1990 میں پارلیمنٹ کے رکن بنے اور کئی مرتبہ حکومت کا حصہ رہے ،جان کی نے 8 سال تک اقتدار میں رہنے کے بعد اپنے عہدے سے ایک ہفتے قبل استعفیٰ دیا تھا۔