پاکستان
20 دسمبر ، 2016

چوہدری نثار کے غصے کی وجہ حقیقی اپوزیشن ہے،مولا بخش چانڈیو

چوہدری نثار کے غصے کی وجہ حقیقی اپوزیشن ہے،مولا بخش چانڈیو

 

مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کے غصے کی وجہ ان کے سامنے کھڑی حقیقی اپوزیشن ہے۔

مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان کے تلفظ پر تنقید چوہدری نثارکو زیب نہیں دیتی۔

مزید خبریں :