دنیا
26 جون ، 2012

مصر میں محمد مرسی کی کامیابی کے جشن کا سلسلہ جاری

مصر میں محمد مرسی کی کامیابی کے جشن کا سلسلہ جاری

قاہرہ…مصر میں اخوان المسلمین کے امیدوار محمد مرسی کے صدر بننے کے بعد ملک بھر میں جشن کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اختیارت کی منتقلی تک وہ التحریراسکوائر پرموجود رہیں گے، چارروز تک التحریر اسکوائر اور عبدالمنعیم ریاض اسکوائر بندرہنے کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دئیے گئے ہیں، لیکن مظاہرین محمد مرسی کی جیت کے بعد بھی جھنڈے اٹھائے اسکوائر پر جمع ہیں،مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ وہ اختیارات کے مکمل طور پر منتقل کیے جانے تک یہاں جمع رہیں گے۔

مزید خبریں :