پاکستان
27 جون ، 2012

کراچی:لندن جانے والی پرواز سے5کلو سے زائد ہیروئن برآمد

کراچی:لندن جانے والی پرواز سے5کلو سے زائد ہیروئن برآمد

کراچی… کراچی میں کسٹم حکام نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ سے پانچ کلو ہیروٴن برآمد کرلی۔کسٹم ذرائع کے مطابق کراچی سے لندن جانے والی پرواز786 کے ٹوائلٹ سے پانچ کلو ساٹھ گرام ہیروٴن برآمد کرلی گئی۔تاہم کاروائی کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔کاروائی کے دوران پرواز تاخیر کا شکار ہوئی۔

مزید خبریں :