کاروبار
04 جنوری ، 2017

گوادر بندرگاہ پرچین کا ایک اور بحری جہاز لنگر انداز

گوادر بندرگاہ پرچین کا ایک اور بحری جہاز  لنگر انداز

 

 

گوادر بندرگاہ پر ایک اور چائنیز بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے، بحری جہا ز میں تعمیراتی میڑ یل اور فری ٹر یڈ زون کے مختلف پیکیجز شامل ہیں ۔

چین سے دوسرا کارگو شپ گزشتہ روز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوچکا ہے ۔ پورٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ ching hungنامی بحری جہاز چائنا سے گوادر پہنچا ہے جس میں 60کے قر یب کنٹینر اور فری ٹر یڈ زون کے 238کے قریب مختلف پیکیجز شامل ہیں ۔

 

 

مزید خبریں :