08 جنوری ، 2017
مس پرپیچوئل کا خطاب پانے والی پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی۔
فلپائن میں گزشتہ سال ’’مس پرپیچوئل‘‘ کا خطاب جیتنے والی ماڈل دیا علی نے اب مس ورلڈ مقابلے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ 2017 کی مس ورلڈ کا خطاب پاکستان کے پاس آئے۔اس کے علاوہ وہ بلغاریہ میں ہونے والےسپر ماڈل انٹرنیشنل کمپٹیشن میں حصہ لینےکے لیے بھی پرعزم ہیں۔