دنیا
11 جنوری ، 2017

سعودی عرب کی ایران کوحج کی دعوت ، ایران کی تصدیق

سعودی عرب کی ایران کوحج کی دعوت ، ایران کی تصدیق

 

 

ایرانی حکام نے سعودی عرب کی جانب سے رواں برس حج کا سرکاری دعوت نامہ موصول ہونے کی بالآخر تصدیق کردی ہے۔

ریاض نے 2 ہفتے قبل ایران کو حج کی دعوت دیئے جانے کا اعلان کیا تھا، ایران کے نمائندہ امور برائے حج علی غازی عسکر نے کہا ہے کہ ایرانی وفد 23 فروری کو سعودی عرب کا دورہ کرے گا، انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس کے بہتر نتائج سامنے آئیں گے۔

 

مزید خبریں :