کھیل
13 جنوری ، 2017

سکندر بخت کی والدہ کا انتقال، سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک

سکندر بخت کی والدہ کا انتقال، سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک

 

سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولرسکندر بخت کی والدہ جمعرات کو انتقال کرگئیں، مر حومہ کی تدفین سخی حسن قبرستان میں عمل میں آئی۔

مرحومہ کا سوئم ہفتے کو بعد نمازِ ظہر سے مغرب مکان نمبر77، لین نمبر8، فیز5، ڈی ایچ اے میں ہوگا۔کرکٹ سے متعلق شخصیات، سابق کرکٹرز دوست و احباب نے سکندر بخت سے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اوران کیوالدہ کے درجات میں بلندی کی دعا کی۔

 

مزید خبریں :