دلچسپ و عجیب
27 جون ، 2012

مالدیپ میں قائم کردہ زیرآب ریسٹورنٹ

مالدیپ میں قائم کردہ زیرآب ریسٹورنٹ

مالے …بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں لیکن مالدیپ میں زیرِ سمند ر ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔"Ithaa" نامی یہ ریسٹورنٹ 5 میٹر پا نی کی گہرائی میں واقع ہے جبکہ اس کی چار دیواری کو مکمل طور پر شیشے سے بنا یا گیا ہے۔اس ریسٹورنٹ کے بڑے ہا ل میں شیشے کے پاس بیٹھ کر کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ آبی مخلوق کا بھی نظارہ کیا جاسکتاہے۔صرف یہی نہیں بلکہ اس کی سجاوٹ میں سمندری رنگ اور آبی مخلوق کو مدِ نظر رکھ کردلچسپ تزئین وآرائش بھی کی گئی ہے جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔

مزید خبریں :