15 جنوری ، 2017
آسٹریلوی ٹی وی پر دو خواتین نیوز کاسٹر کی جھگڑے کی ویڈیو انٹرنیٹ پروائرل ہوگئی۔
دونوں نیوز کاسٹر ایک ہی رنگ کا لباس پہننے پر لڑرہی تھیں تاہم اس وقت کیمرا آن تھا، یہ ویڈیو سوشل میڈیا ویب سائٹ بز فیڈ پر جاری کی گئی جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے یہ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔