29 جون ، 2012
بیجنگ…این جی ٹی…چین میں جا ری لو ک مو سیقی کے میلے میں شامل مو سیقا روں نے انو کھے آلا ت مو سیقی سے سر بکھیر ے ۔ ’لی‘ قبیلے سے تعلق رکھنے والے ان افراد کے روایتی آلا ت مکمل طو ر پر بانس سے بنے ہو ئے ہیں جنہیں بجا نے کا طر یقہ بھی منفرد ہے ۔ذرا غو ر سے دیکھے یہ معمر فن کا ر ہونٹوں سے نہیں بلکہ نا ک سے با نسری بجا رہا ہے جبکہ جو سا ز ہو نٹوں سے بجا یا جا رہے وہ بھی عام با جے کی بہ نسبت خا صا الگ انداز کا ہے ۔واضح رہے کہ لی قبا ئل میں ان آلا تِ مو سیقی کا استعمال سینکڑوں سا لو ں سے جا ری ہے جن کو بجا نے کے لیے مخصو ص تربیت کی ضر ورت ہوتی ہے ۔