دلچسپ و عجیب
29 جون ، 2012

نیویارک میں بنی سیڑھیاں، جس پر ہرکوئی گرتا ہے

نیویارک میں بنی سیڑھیاں، جس پر ہرکوئی گرتا ہے

نیویارک…این جی ٹی…سیڑھیاں چڑھتے ہو ئے کبھی کبھی قدم لڑ کھڑا بھی جا تے لیکن ان سیڑھیوں پر چلتے ہو ئے تو لا زماًہر شخص کے قدم ڈگمگا تے ہیں ۔ نیو یا رک کے ایک سب وے کی ان سیڑھیوں پر چڑ ھتے ہو ئے کو ئی شخص بھی انہیں بغیر لڑ کھڑ ائے پار نہیں کر سکتا اور کتنا بھی آ رام سے چل رہا ہو ضرور گرتا ہے یہ سارا تما شہ ہو تا ہے سیڑھیوں میں مو جو د معمولی سی خامی کے با عث جس کا ایک اسٹیپ دیگر اسٹپیس سے معمو لی سا اونچا ہے جس سے اچا نک توازن بگڑ نے کے سبب اکثر لو گ گر تے گر تے بچتے ہیں۔

مزید خبریں :