31 جنوری ، 2017
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھا دی گئی، تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
پٹرول2 روپے 25پیسے اور ڈیزل2 روپے 26 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ قیمتوں میں اوگرا کا تجویز کردہ اضافہ نہیں کیا گیا، حکومت چار ارب روپے کی سبسڈی دے گی۔