انٹرٹینمنٹ
04 فروری ، 2017

ممبئی فیشن ویک: پریتی زنٹا کے ریمپ پر جلوے

ممبئی فیشن ویک: پریتی زنٹا کے ریمپ پر جلوے

بھارتی شہر ممبئی میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے جس میں مختلف ممالک سے مشہور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوسرے روز بولی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے ریمپ پر انٹری دے کر تقریب کو چار چاند لگادیئے۔ 5دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم گرما کی مناسبت سے ڈیزائنرز دیسی اور ولایتی کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ یکم فروری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 5روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 5فروری کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

 

مزید خبریں :