پاکستان
07 فروری ، 2017

بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

 

بھارتی فوج نے ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 25سالہ مزدور اشفاق زخمی ہوگیا۔

آئی ایس پی آرکا یہ بھی کہنا ہے کہ زخمی اشفاق کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :