07 فروری ، 2017
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات کا پیشگی وارننگ سسٹم سی پیک کا حصہ بنے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ چین 29 جدید ریڈار اور پیش گوئی کرنے والے آلات کی بھی فنڈنگ کرے گا۔