کھیل
08 فروری ، 2017

حکومت اشرف طائی سے ایوارڈ واپس لے،اہلیہ

حکومت اشرف طائی سے ایوارڈ واپس لے،اہلیہ

 

کراٹے ماسٹر اشرف طائی کی اہلیہ ثمینہ اشرف بھی میچ فکسنگ کا اعتراف کرنے والے شوہر کی مخالفت میں سامنے آگئیں،’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو میں اشرف طائی سے سرکاری اعزازات واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

ثمینہ اشرف کہتی ہیں کہ اشرف طائی کسی ایوارڈ کے مستحق نہیں ہیں، وہ 82ء سے ہیروئن استعمال کرہے ہیں۔

ثمینہ نے الزام عائد کیا کہ اشرف طائی نے آج کا بیان بھی نشے کی حالت میں دیا ہے، میچ فکسنگ کا اعتراف وہ شاگردوں کے سامنے پہلے بھی کر چکے ہیں۔

مزید خبریں :