پاکستان
01 جولائی ، 2012

منڈی بہاوٴالدین : مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

منڈی بہاوٴالدین ... منڈی بہاوٴالدین میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔منڈی بہاوٴالدین میں گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار دونوں ڈاکو واردات کرکے فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے ناکہ پر روکنے کی کوشش کی جس پر ڈاکووٴں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔

مزید خبریں :