25 مارچ ، 2017
بوم بوم شاہد آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پشاورزلمی سےبطورصدراورکھلاڑی علیحدگی اختیارکررہاہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایک ٹیم سےکپ جیتا،اب دوسری ٹیم کی باری ہے۔