شہر شہر
10 اپریل ، 2017

کراچی :گھر سے خاتون کی لاش برآمد

کراچی :گھر سے خاتون کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 5 کے ایک گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے،شہر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نارتھ کراچی سے خاتون کی لاش ملی ،جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

ادھر پولیس نے کلفٹن ،مدینہ کالونی ،ایف بی انڈسٹریل ایریااور پاک کالونی میں پولیس نے کارروائیاں کی اور 7ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید خبریں :