22 اپریل ، 2017
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی موجودگی میں ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے لگانے والے طلباءاور کھلاڑیوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
ریلوسے اسٹیڈیم لاہور میں تقریب کے دوران نعرے لگے، جس پر 4کھلاڑیوں کو حراست میں لیا گیا ،مذکورہ طلباء کراچی سے لاہور ٹرائل دینے ئے تھے۔
پولیس اہلکاروں نے ان کھلاڑیوں سے مار پیٹ کی اور انہیں پولیس موبائل میں بٹھا کر لے گئے، فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکا کہ انہیں کہاں منتقل کیا گیا ہے۔