پاکستان
05 جولائی ، 2012

مانسہرہ میں بارش موسم خوش گوار ہو گیا

مانسہرہ…ضلع مانسہرہ کے مضافاتی علاقوں اور تفریحی مقامات پر ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ضلع مانسہرہ میں کئی ہفتوں کے بعد بارش ہوئی جبکہ مضافات میں واقع تفریحی مقامات ڈاڈر اور وادی سرن میں بارش ہوئی جس سے ضلع بھر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا اورموسم خوشگوار ہو گیا۔مانسہرہ اور کوہستان کے دریاوٴں میں دو سال قبل شدید گرمی سے اچانک گلیشئرز پگھل کر سیلاب کا باعث بنے تھے جس کی وجہ سے علاقے کے عوام خوفزدہ ہیں۔

مزید خبریں :