انٹرٹینمنٹ
05 مئی ، 2017

پاکستان کی پہلی فلم، پروڈکشن ،براڈ کاسٹ پالیسی کی تشکیل شروع

پاکستان کی پہلی فلم، پروڈکشن ،براڈ کاسٹ پالیسی کی تشکیل شروع

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی صدارت میں پاکستان کی پہلی فلم، پروڈکشن اور براڈ کاسٹ پالیسی کی تشکیل کا آغاز کردیا گیا ہے۔

وزیر مملکت اطلاعات نشریات و قومی ورثہ مریم اور نگزیب کی سر براہی میں فلم انڈسٹری کے متعلقہ افراد اور اہم اسٹیک ہولڈرز کا یہ دو روزہ سیمینار اس صنعت کی بحالی کے عمل کو شروع کرنے کی ایک کوشش ہے۔

مزید خبریں :