خصوصی رپورٹس
13 مئی ، 2017

قوت گویائی میں مشکلات کا شکار افراد کیلئے سوفٹ وئیر تیار

قوت گویائی میں مشکلات کا شکار افراد کیلئے سوفٹ وئیر تیار

کراچی کی ذہین طالبات نے قوت گویائی میں مشکلات کا شکار افراد کے لئے سوفٹ ویئر تیار کرلیا۔ ’بولوٹیک‘ بولنا سکھائے گا اور الفاظ کی ادائیگی میں مشکلات پر قابو پانے میں مدد فراہم کرے گا۔

آئی ٹی سکیٹر میں پاکستانی نوجوان اپنی صلاحیت کا لوہا خوب منوارہے ہیں ،ایسی ہی کراچی کی دو با صلاحیت سوفٹ وئیر انجینئرزلڑکیوں نے دنیا کی پہلی اردو زبان کی ویب ایپلیکیشن بولو ٹیک ڈیزائن کی ہے جو قوت گویائی سے محروم بچوں کو بولنے میں مدد فراہم کرے گی ۔

تھراپسٹ کے مشورے کے بعد والدین ایپلی کشن کو استعمال کرسکیں گے، والدین کو بار بار اسپیچ تھراپسٹ کے پاس جانا نہیں پڑے گا۔

مزید خبریں :