پاکستان
07 جولائی ، 2012

دریائے جہلم میں کشتی ڈوب گئی،7کو بچالیا گیا،ایک لاپتہ

لاہور…دریا ئے جہلم میں خو شا ب کے قر یب کشتی الٹ گئی، 7 افرا د کو زند ہ بچا لیا گیا جب کہ ایک شخص لا پتہ ہو گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطا بق دریا ئے جہلم میں گر و ٹ پتن شا ہ جما ل کے قر یب ایک کشتی حا دثے کا شکا ر ہو ئی جس میں سا ت سے آٹھ افراد سوا ر تھے۔ شد ید آ ند ھی اور با ر ش کے باعث امد ا د ی کا ر وائیا ں متا ثر ہو ئیں تا ہم ڈو ب جا نے والا ایک شخص کئی گھنٹے کی جد و جہد کے با وجو د نہیں مل سکا۔ ریسکیو ذرائع خو شا ب کے مطا بق کشتی میں دو مو ٹر سا ئیکل بھی مو جو د تھے جو گہر ے پا نی میں ڈو ب گئے لا پتہ ہو نے والے شخص کی تلا ش جا ر ی ہے۔

مزید خبریں :