پاکستان
08 جولائی ، 2012

پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ ،اے ایس آئی جاں بحق

پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ ،اے ایس آئی جاں بحق

پشاور…پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اے ایس آئی جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق بھانہ ماڑی تھانے کے پولیس اہلکار ،اے ایس آئی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ تھاناخزانہ کی حدود میں بخشو پل کے قریب کی گئی ،اے ایس آئی میر افضل پرائیویٹ ٹیکسی میں ڈیوٹی پر آ رہے تھے واقعے میں ٹیکسی کا ڈرائیور محفوظ رہا۔

مزید خبریں :