کھیل
08 جولائی ، 2012

جرمنی میں 18 ویں سالانہ سنف ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد

برلن …جرمنی میں 18 ویں سالانہ سنف ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ دنیا بھر سے شرکاء سنف ورلڈ چمپئن شپ میں شرکت کے لئے جرمنی کے شہر پیوٹن پہنچے تھے۔ جس میں 290 افراد 18 ویں چمپئن شپ تک رسائی میں کامیاب ہوئے۔مقابلوں کے دوران شرکاء کو 60 سیکنڈ میں 5 گرام سنف ناک میں ڈالنا تھا۔جو تمباکو سے تیار ہوتی ہے اور نسوار جیسی چیز ہے ۔ Unterbuchener سنف کلب کے Juergen Ferberنے 2012 کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

مزید خبریں :